

Loading content...
کیونکہ ان کے نور اول کے بارے میں بیسیوں احادیث موجود ہیں کہ عرش کو نور ِ امام حسن علیہ الصلوات و السلام سے خلق فرمایا گیا تھا کچھ روایات میں ہے کہ نور ِ امام حسین علیہ الصلوات و السلام سے خلق فرمایا گیا تو بات ایک ہی ہے کیونکہ ان کا نور ایک ہی ہے او ر وہی نور عرش اِلٰہی کے نور کیلئے سبب وجود بھی بن رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار