

Loading content...
سیدھے سادے الفاظ میں کہاجائے تو یوں سمجھ لیں کہ جب کچھ نہ تھا تو اللہ نے عرشِ اِلٰہی کو تخلیق فرمانا چاہا تو اسے نور معصومین سے ایجاد فرمایا اور اس کا قیام بھی نور معصومین علیھم الصلوات و السلام پر تھا گویا انہوں نے اسے اٹھایا ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار