

Loading content...
بات یہ ہے کہ جب ہم ان روایات و احادیث کو دیکھتے ہیں کہ جس میں عرش کی وسعت کا ذکر ہے تو ان سے پتہ چلتا ہے کہ عرشِ ا لہی اس کائنات سے لاکھوں گنا بڑا ہے یہ کائنات اور مافیھا اس کے اندر اگر رکھ دیئے جائیں تو جیسے اس کائنات میں رائی کادانہ رکھ دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار