

Loading content...
ہم نے الما یعنی حقیقت محمدیہ و علویہ اولیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جو ایک حقیقت واحدہ تھی اپنے نور سے اختراع فرمایا پھر اس حقیقت محمدیہ و علویہ اولیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہم نے ایک بشرکو خلق فرمایا وہ بشر اول تھا یعنی نور اول تھا اور پھر اسی کو اس طرح تقسیم فرمایا کہ وہ تین ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار