

Loading content...
حقیقت ازلیہ ٔ محمدیہ و علویہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس لئے لفظ ما سے تعبیر کیا گیا ہے کہ وہ اصل الاصول ہے یعنی وہ اس کائنات کیلئے اصل الاصول نہیں بلکہ وہ انوارِ معصومین علیھم الصلوات و السلام کیلئے اصل الاصول ہے اور باقی سارے انوار کا قیام اسی اصل سے ہے اور اسے الما کا نام دیا گیا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار