

Loading content...
مادہِ اولیہ ہو یا مادہِ تخلیق ارواح ہو تو اسے بھی ما کہا گیا ہے کیونکہ اس سے ارواح کو خلق فرمایا گیا ، اس سے ملکوت و نفسوسِ مجردہ کی تخلیق بھی ہوئی اور وہی اس کے کیلئے سبب حیات بھی ہے اس لئے مومنین کے ارواح کے مادہ اولیہ کو مائے عازب و ما ئے فرات ] خوش ذائقہ اور شفاف [ پانی کہا گیا ہے اور غیر مومنین کے مادہِ تخلیق ارواح کو مائے ملیح و ما ئے اجاج ]کھارا اور گدلا[ پانی کہا گیا ہے نور اول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی انہی خصوصیات کی وجہ سے لفظ الما سے بیان کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار