

Loading content...
دیکھئے ولایت ، ایمان ، حق و علوم محمد و آل محمدؐ علیھم السلام وغیرہ مومنین کیلئے سبب ِ وجود بھی ہیں اور سبب حیات بھی ہیں جیسا کہ مومن کو قرآن میں زندہ کہا گیا اور غیر مومن کو مردہ کہا گیا ہے اسی طرح نطفے میں بھی یہی دو خصوصیات موجود ہیں تواسے بھی مأٍ دافق مأٍ مھین کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار