

Loading content...
اسی طرح (1) ولایت (2) ایمان (3) حق (4) علوم آل محمدؐ علیھم الصلوات و السلام (5) مادۂ اولیہ (6) نطفہ (7) نور اول (8) مادۂ تخلیق ارواحِ مومنین و غیر مومنین (9) نطفہ ٔ ظالمین (10) مادۂ نورانیہ (11) ہر زمانے کا امام (12) حقیقت ٔ ازلیہ ٔ محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہ ساری چیزیں کسی نہ کسی دوسری چیز کیلئے سبب وجود بھی ہیں اور ان کیلئے سبب حیات بھی ہیں اس لئے انہیں ما کہا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار