

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب بھی کوئی چیز کسی دوسری چیز کے وجود کیلئے بنیاد بھی ہو اور اس کے وجود میں آنے کے بعد اس کیلئے موجبِ بقا بھی ہو تو اسے ما کہتے ہیں یعنی جس چیز میں یہ دو خصوصیات موجود ہوں اسے ما کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار