Loading content...
جس کی حفاظت کیلئے دل سے جذبات پھوٹ کر نکلیں تو اسے بھی معین کہاجاتا ہے الغرض ہر اس چیز کو کہ جس سے کوئی چیز پھوٹ کر نکلے اسے عین کہاجاتا ہے اور جو چیز پھوٹ کر نکلے اس کو معین کہاجاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار