

Loading content...
اگر کسی کنویں کی کھدائی کے دوران ایک خاص مقام سے پانی پھوٹ کر نکلے تو اس پانی کو معین اور اس کے مخرج کو عین کہتے ہیں اور اگر کسی پہاڑ سے پانی پھوٹ کر نکلے تو اس پانی کومعین اور مبدہ کو عین کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار