

Loading content...
صرفین کا کہنا ہے کہ ] من [ اور ] ما [ دونوں کے معنی ایک ہیں لیکن ان میں فرق صرف یہ ہے کہ من ذوالعقول کیلئے آتا ہے اور ما صرف غیر ذوالعقول کیلئے آتا ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس میں دونوں آجاتے ہیں چاہے وہ ذوالعقول ہوں یا غیر ذوالعقول ، اس لئے لفظ ما میں من سے زیادہ وسعت ہے کیونکہ میں اس علم پہ بحث نہیں کر رہا اس لئے اب اس بحث کو ترک کر کے آگے بڑھنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار