

Loading content...
اس آیت میں ذرا غور کریں لفظ ما میں کتنی گہرائی ہے؟ کتنی بڑی بات چھپی ہوئی ہے یہ لفظ جو ایک اشارہ ہے اس بات کی طرف کہ جو اگر نہ پہنچائی جائے تو فَمَا بَلَّغتَ رِساَ لَة کہ پوری تئیس 23 سالہ تبلیغِ رسالت کی پراگرس Nil ہو جاتی ہے اس ما میں کیا تھا ؟ صرف اعلانِ ولایت تھا یہ ایک جملہ ٔ فکریہ کہوں گا کہ اگر اعلانِ ولایت نہ ہو تو کارِ رسالت بیکار ہے اب اپنے احباب سے معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ اگر نبی و رسول اعلانِ ولایت نہ کریں تو ان کی رسالت خطرے میں ہے اگر کوئی نماز میں اعلانِ ولایت نہ کرے تو اس کی نماز کیسے بچ سکتی ہے ؟ یہ سوچنے کی بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار