

Loading content...
یعنی جو کچھ زمینوں اور آسمانوں میں ہے وہ اللہ کیلئے ہے یہاں لفظ ما ] جو [ کے معنی میں آیا ہے اور جو ایک ایسا لفظ ہے جس کے دامن میں ہر چیز کو سمیٹا جا سکتا ہے مثلاً رازوں کے بارے میں بھی لفظ ما استعمال ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار