

Loading content...
کلام ِاِلٰہی میں لفظ مآء یا ما بہت سے معنی میں وارد ہوا ہے یعنی یہ لفظ کئی مقامات پر اور کئی معنی میںکلام پاک میں آیا ہے اور جن لوگوں نے قرآن پاک کی صرفی خوبیوں اور حیثیتوںپر مقالے لکھے ہیں انہوں نے ایک ایک لفظ کی بیسیوں طرحیں لکھی ہیں میں یہاں صرف چند ایک کا حوالہ دے سکوںگا جیساکہ ابلیس سے خطاب میں فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار