

Loading content...
جب ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پر غور کرتے ہیں تو ان میں بھی یہی صورت ِحال نظر آتی ہے اور ہمارا عنوانیہ اسم ِ مبارک بھی اسی طرح کا ہے اس نام پاک کے دو اجزاء ہیں (1) مآء (2) مَعین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار