

Loading content...
آخر میں دعا کروں گا کہ مولاکسی محبت اور عشق والے کو اپنی زیارت سے محروم نہ فرمائیں اس دنیا میں ہدایت کیلئے محروم نہ فرمائیں اور جب ان کی حکومت کا قیام ہو تو اپنی نصرت سے محروم نہ فرمائیں اور سارے تڑپتے ہوئے دلوں کو اور ترستی ہوئی آنکھوں کو اپنی ابدی مسرت کا جشن ضرور دکھائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار