

Loading content...
اور معرفت بغیر زیارت اور مشاہدہ کامل کے ہو نہیں سکتی اس لئے زیارت کرنا واجب ہے کیونکہ یقین کیلئے مشاہدہ لازم ہے اور یہ ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرج الشریف ہیں ہی معروف عجل اللہ فرجہ الشریف کہ جن کی معرفت ] جو مشاہدے کا ثمر [ ہے وہ حاصل کی جاسکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار