

Loading content...
بھائیو آپ لوگ کسی کے دھوکے میں نہ آئیں اور ہمہ وقت کوشش کریں کہ آپ کا رابطہ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے ہوجائے آپ اپنے گناہوں کو نہ دیکھیں بلکہ یہ سمجھیں کہ آپ نجاست کے کنویں میں گرے ہوئے ضرور ہیں مگر اس سے نکالنے والا بھی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے علاوہ کوئی نہیں ہے اس لئے ہماری مجبوری ہے کہ ان کی طرف رجوع کئے بناں ہمارے لئے کوئی چارہ کار ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار