

Loading content...
اس دور میں یہ کہاجاتا ہے کہ ہمیں جملہ مسائل میں قرآن کی طرف رجوع کرنا چاہیے نہ کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف حالانکہ قرآن کریم نے تو یہ فرمایا ہوا ہے کہ وہ متقین کیلئے ہدایت ہے اور غیر متقی سے اس کا کوئی تعلق ہے ہی نہیں مگر یہی یہ بات کی جارہی ہے کہ جس نے نیک و بد سب کی ہدایت کا اعلان فرمایا ہے اس کی طرف جانے سے روکا جاتا ہے اور جس نے صرف متقین کی ہدایت کا وعدہ کیا ہوا ہے اس کی طرف ہر نیک و بد کو ہدایت کیلئے بھیجا جاتا ہے یہ پاک انوار اِلٰہیہ ازلیہ علیھم الصلوات و السلام سے عداوت کا مظاہرہ نہیں تو کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار