

Loading content...
میں ان کی خدمت میں عرض کرتا ہوں کہ اگر ہمارے شہنشاہ زمانہ صرف نیک لوگوں کے ہادی ہیں تو گویا وہ دستارِ رسالت کے وارث ہی خیر ہیں کیونکہ ان کے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تو کفار کو بھی ہدایت فرماتے تھے اور ان کے منصب اور دستار کا پاک وارث یہ فرمائے کہ میں تو متقین کی ہدایت کیلئے آیا ہوں تو یہ ان کے منصب ہی کے خلاف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار