

Loading content...
اس دور میں نمبر دو مال بیچنے والے علمائے کرام کی بھر پور کوشش ہے کہ کسی طرح کوئی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف رجوع نہ کرے اس لئے وہ آئے دن نئے نئے وسوسے پیدا کرتے رہتے ہیں کبھی کہتے ہیں کہ آپ گناہ گار ہیں بدکار ہیں معصیت کار ہیں اس لئے آپ کو زیارت نصیب نہیں ہوسکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار