

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ میں ایسے کئی خوش قسمت لوگوں کو جانتا ہوں کہ جنہوں نے اپنے اہم مسائل میں اپنے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف رجوع کیا ہے اور ہدایت پائی ہے میں یہ ماضی کی نہیں اسی دورِ حاضر کے اپنی طرح کے گناہ گار بھائیوں کی بات کر رہا ہوں کہ جنہیں ہمارے کریم ازل شہنشاہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ہدایت بھی فرمائی ہے اور زیارت کا اعزاز بھی بخشا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار