

Loading content...
اسی دلیل کو ہم آج دیکھتے ہیں تو ایک عجیب سی بات لگتی ہے کیونکہ اس دور میں علمائے کرام میں ایسا اختلاف موجود ہے کہ جو ماضی میں شاید کبھی نہ تھا اور اس اختلاف میں نقصان بھولی بھالی عوام کا ہورہا ہے اور علمائے کرام اتنی زحمت بھی گوارا نہیں فرماتے کہ وہ اس اختلاف کو امام معصوم عجل اللہ فرجہ الشریف سے رفع کروالیں بلکہ وہ آپس میں جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں منبروں پر اپنی اپنی جماعتیں بنا کر ان سے دوسرے علما پر تبرہ بازی کا طوفان کھڑا کئے رکھتے ہیں اب ان سے تو یہ توقع ہی نہیں کی جاسکتی کہ وہ اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف رجوع کریں گے یا کسی کو ان کے درِ اقدس تک جانے دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار