

Loading content...
ماضی میں وجودِ امام کیلئے ہم ایک دلیل دیتے تھے کہ امام معصوم کا ہر دور میں ہونا لازم ہے اس کی دلیل یہ دیتے تھے کہ اگر عوام میں اختلاف ہوجائے تو رفعِ اختلاف علمائے دین پر واجب ہے اوراگر علمائے دین میں اختلاف پیدا ہوجائے تو پھر اللہ پر اختلاف کا رفع کرنا واجب ہے اور اللہ اپنے کسی معصوم نمائندے ہی سے یہ اختلاف رفع کرواتا ہے اس لئے امام معصوم کا ہر زمانے میں موجود ہونا اللہ پر واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار