

Loading content...
جو آدمی صدقِ نیت سے یہ استغاثہ کرتا ہے اسے ضرور آگاہ کیا جاتا ہے کیونکہ وہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے والدین سے زیادہ ہم پر مہربان ہیں اور ان کا منصب بھی ہدایت ہے اور وہ آئے ہی انسان کو پاک کرنے کیلئے ہیں تو پھر وہ ہماری ہدایت کیوں نہیں فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار