

Loading content...
دوستو میں بار بار اس بات کا اعادہ کرتا رہتا ہوں کیونکہ اعادہِ مستحسن بھی مستحسن ہوتا ہے اور میں بار بار یہ گذارش کرتا رہتا ہوں کہ اس دور میں کوئی شخص خود کو اس وقت تک دین حق پر نہ سمجھے کہ جب تک اسے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نصیب نہ ہو اور اسے آگاہ نہ فرمایا جائے کہ تمہیں کس کی اتباع کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار