

Loading content...
اس دور میں یہ پرچار ہو رہا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت ہوہی نہیں سکتی اس پرچار کا منطقی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اس دور میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی معرفت کا حصول ہی ناممکن ہے یعنی یہ جو فرمایا گیا تھا کہ امام وقت کی معرفت کے بغیر جاہلیت کی موت ہے تو یہ حکم ِ معرفت ہی تکلیف مالا یطاق یعنی امر محال کا وجوب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار