

Loading content...
اب یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ معرفت مشاہدے اور زیارت کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے جب اس کے منطقی نتیجے کو دیکھتے ہیں تو ثابت ہوتا ہے کہ جس کو اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہوتی اسے معرفت نہیں ہوتی اور جسے معرفت نہیں ہوتی اس کی موت جاہلیت کی ہوتی ہے تو گویا جسے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہوتی اس کی موت جاہلیت کی موت ہے اب اسی سے اندازہ کرنا چاہیے کہ زمانے کے امام کی زیارت کتنی اہم چیز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار