

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ معرفت اور مشاہدہ کوئی عام چیز نہیں ہے بلکہ انوار اِلٰہیہ ازلیہ کا وزن اٹھانے کے برابر ہے اور عارف چاہے کتنا ہی کامل کیوں نہ ہو معرفت کاملہ اور مشاہدہِ کامل کا وزن برداشت کرنا اس کے بس کا روگ ہوتا ہی نہیں وہ انوار اِلٰہیہ سے لاکھ مانوس سہی مگر اس کے سامنے اپنی اوقات بھی تو نظر آتی ہے بس وہی ایسا رعب و ہیبت طاری کر دیتی ہے کہ آدمی کانپنے لگتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار