

Loading content...
دوستو اس کے باوجود کہ عارف کو اس قیامت کیلئے بنایا گیا ہے اور وہ اس کا متحمل بھی ہوجاتا ہے اور اس کیلئے مشاہدہ انوار اِلٰہیہ علیھم الصلوات و السلام ایک جنت وصال ہوتی ہے مگر آپ نے دیکھا ہوگا یا سنا تو ضرور ہوگا کہ جب بھی کوئی عارف نماز کیلئے تیار ہوتا تھا تو اس کے چہرے کا رنگ زرد ہوجاتا تھا اور جسم میں کپکپی پیدا ہوجاتی تھی اس کی وجہ کیا ہوتی تھی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار