

Loading content...
واقعہ آپ کا سنا ہوا ہے اس لئے اس کا اعادہ نہیں کرتا بات صرف اتنی تھی کہ فرمایا گیا تھا کہ جو عارف سیاہ فام ہو گا وہ جنت ِ وصال میں درخشاں چہرے کے ساتھ جائے گا اور اس جنت ِوصال میں کوئی معرفت کا بوڑھا بھی داخل نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار