

Loading content...
جناب سلمان پاک سلام اللہ علیہ کو اس پر بہت ترس آیا اور وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی آقا آپ نے ابھی ایسا ایسا فرمایا ہے اور اس کی وجہ سے جناب بلال سلام اللہ علیہ گریہ فرمارہے ہیں آپ انہیں بلا کر دل جوئی فرمائیں حضورؐ نے فرمایا بھائی سلمان آپ کو معلوم ہے کہ جنت میں کوئی بوڑھا بھی نہیں جائے گا یہ سن کر وہ بھی رونے لگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار