

Loading content...
ایک واقعہ پیش کرتا ہوں کہ جو عام ذاکرین حضرات بھی بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ جناب بلال سلام اللہ علیہ جناب سلمان محمدیؐ سلام اللہ علیہ کی خدمت میں روتے ہوئے حاضر ہوئے آپ نے دریافت فرمایا کہ بھائی آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ انہوں نے بتایا کہ آج میں نے اپنے شہنشاہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے وہ فرما رہے تھے کہ جنت میں کوئی سیاہ رنگ والا نہیں جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار