

Loading content...
اس درجہ سرد مقا م پر بھی کچھ جاندار رہتے ہیں جیسے پینگوئین ہیں یا کئی آبی جاندار ہیں وہ اس موسم میں ہی میں خوش ہوتے ہیں اگر درجہ حرارت برف کے برابر ہوجائے تو وہ گرمی کی وجہ سے مرنا شروع ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار