

Loading content...
کچھ لوگ یہ سوچ سکتے ہیں کہ اس قیامت کو عارف کیسے برداشت کر لیتا ہے ؟ دیکھئے ہمارے سامنے قطبین ہیں جہاں سارا سال برف جمی رہتی ہے اور انٹارکٹیکا جو ساوتھ پول South Poolمیں ہے وہاں تو سردی کے موسم میں یعنی دسمبر جنوری میں تودرجہ ٔ حرارت منفی 92 ـ سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے اور یہ لیکویڈ نائیٹروجن Liquid Nitrogenکا درجہ حرارت ہے جبکہ برف کا درجہ ٔ حرارت صرف منفی 5ـ سینٹی گریڈ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار