

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب کسی عارف پر بابِ مشاہدہ کھلتا ہے تو اس پر بھی قیامت ٹوٹ پڑتی ہے مگر وہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے کرم و عطا کردہ توفیق سے اس کا متحمل ہوجاتا ہے مگر اس کے باوجود اس پر قیامت جیسی کیفیت طاری ضرور ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار