

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ جہاں اور بھی بہت سے وجوہات ہوں گے وہاں ایک وجہ یہ بھی ہوگی کہ وہ دن دراصل اظہارِحقائق کا دن ہے اس دن ہر چیز کی معرفت جبراً کروادی جائے گی اور جب انسان کو اللہ کے انوارِ ازلیہ و اولیہ علیھم الصلوات و السلام کی جبراً معرفت کروادی جائے گی تو اس دن جو اس معرفت کے متحمل نہ ہو سکیں گے وہ بوڑھے ہوجائیں گے ان کے چہرے سیاہ ہوجائیں گے کمریں جھک جائیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار