

Loading content...
دیکھئے ایک شخص ایک درندے کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس پر خوف کی ایک عظیم کیفیت طاری ہوجاتی ہے اور اسی انسان کو کائنات کی سب سے طاقتور ذات کا مشاہدہ ہوجائے تو کیا اس پر کوئی کیفیت طاری نہیں ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار