

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ یقین اور مشاہدہ دونوں جب بھی مل جاتے ہیں تو ایک کیفیت پیدا کر دیتے ہیں اس لئے میں نے عرض کیا تھا کہ جب تک کوئی مشاہدہ نہیں کرتا وہ عارف نہیں ہوسکتا کیونکہ عرفان مشاہدہ اور یقین کے مل جانے کا نام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار