

Loading content...
یوں سمجھ لیں کہ روحانیات عرفانیات کی بنیاد ہے جب تک تزکیاتِ نفس اور ریاضات و مجاہداتِ نفس کے پراسس Process سے نہیں گزرا جاتا انسان عرفانیات کی بو بھی نہیں پاسکتا کیونکہ عرفانیات روحانیات کا ثمر ہے اور روحانیت عرفانیت کا شجر ہے اس لئے پہلے شجر کو پروان چڑھایا جاتا ہے تب انسان اس کے ثمر سے بہرہ ور ہو سکتا ہے ایک حساب سے یہ دو مختلف علوم بھی ہیں اور دوسرے حساب سے یہ ایک ہی کتاب کے دو باب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار