

Loading content...
عرفانیات وہ علم ہے جو اِن اَن دیکھی چیزوں کے مشاہدے کے بعد عقائد کو بیان کرتا ہے اوران کی حقیقتِ حقہ پہ بحث کرتا ہے اس علم میں کوئی بھی عقیدہ و نظریہ غیر مشاہداتی نہیں ہوتا بلکہ ان کی معرفت ِآثار کے بعد ہی عقیدہ بنایا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار