

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ ہمارا اللہ جل جلالہ کی ذات پر یقین نہیں اور نہ انبیا و رسل علیھم السلام پر یقین ہے اور نہ ہی ہمارا آئمہ ا طہار علیھم الصلوات و السلام پر یقین ہے بلکہ ہمارے سارے عقائد صرف ایک ظن و گمان پر قائم ہیں کہ جنت بھی ہے ، جہنم بھی ہے ، فرشتے بھی ہیں ، حساب بھی ہے ، قیامت بھی ہے ، فشار قبر بھی ہے ، سوال منکر و نکیر فی القبر بھی ہے یعنی ساری ان دیکھی حقیقتوں پر ہمارا یقین نہیں ہے بلکہ ہمارا ظن ِاطمینان ہے کہ واقعی وہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار