Loading content...
ایک آدمی سے کہہ دیا جائے کہ تم ایک جھوٹ بولو کہ جس سے تمہیں ایک ہزار روپیہ بھی ملے گا ہاں اس کے ساتھ اس جھوٹ پر تمہیں ایک بچھو سے بھی ڈسوایا جائے گا کیا تم جھوٹ بولنے کیلئے تیار ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار