

Loading content...
یہاں ایک وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس دور میں دو الفاظ عام طور پر استعمال ہوتے ہیں اور انہیں ایک ہی معنی میں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ان میں کافی فرق ہے وہ ہیں عرفانیات و روحانیات حالانکہ یہ دو مختلف علوم ہیں اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ عرفانیات کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار