Loading content...
معروف کا مادہ ہے عَرَفَ اور عَرَفَ سے عرفان و معرفت ہیں اور اعرف ہی سے عارف ہوتا ہے یعنی جو صاحبِ معرفت ہو اسے عارف کہتے ہیں اور جس کی معرفت کی جائے وہ ذات ہوتی ہے معروف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار