

Loading content...
آج وقت کم ہونے کی وجہ سے بات کو آگے نہیں بڑھاؤں گا اب اس مقام پر میں عرض کروں گا کہ ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ ہمارے شہنشاہ معظم جو معروف عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں جن کی معرفت اللہ نے ہم پر واجب فرمائی ہے ـ خالق ہمیں ان کی حقیقی معرفت عطا فرمائے رب ذولجلال و الاکرام ہمیں ان کی نصرت کی توفیق عطا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار