

Loading content...
اس جماعت نے ایک نوخیز لڑکے کو منتخب کیا شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات و السلام اسے علیحدہ کمرے میں لے گئے اور اسے اپنی ایک فضیلت کا عرفان کروایا پھر کیا تھا اس کا رنگ سیاہ ہوگیا اس کے بال سفید ہوگئے چہرے پہ جھریاں آگئیں کمر جھک گئی اور کانپتا ہوا باہر نکلا سارے لوگ اسے پہچان بھی نہ سکے کہ یہ وہی ہے یا کوئی اور بوڑھا شخص ہے جب سارے لوگوں نے اس سے پوچھا کہ آپؐ نے فرمایا کیا تھا ؟ تو اس نے کہا مجھے معلوم نہیں کہ انہوں نے کیا فرمایا تھا امام علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا یہ بھی اچھا ہوا ہے کہ اسے وہ بات بھول گئی ہے ورنہ یہ مرجاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار