

Loading content...
اس پر فرمایا تم ایسا کرو کہ اس جماعت میں سے کسی ایسے شخص کو منتخب کرو کہ جو بہت ہی مضبوط اعصاب کا انسان ہو ہم انہیں اپنی ایک فضیلت سے آگاہ کریں گے اگر اس نے اسے برداشت کر لیا تو تم بھی کر لو گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار