

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ معارف ہمیشہ کیفی ہوتے ہیں شنیدہ بات تو لایعنی بات ہوتی ہے اس دور میں یہ رواج بن گیا ہے کہ جو شخص پاک انوار اِلٰہیہ کو اللہ یا رب العالمین کہتا ہے اسے عارف کہہ دیا جاتا ہے حالانکہ یہ اس کی زبانی جمع خرچ ہے کیونکہ لوگ کہنے کو تو فرعون کو بھی اللہ کہہ دیتے تھے کہنے میں کچھ خرچ تو ہوتا نہیں اور نہ ہی صحت پر کوئی اثر ہوتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ معرفت شنیدہ نہیں ہوتی اور زبانی نہیں ہوتی بلکہ عرفان تو ایک کیفیت ہے جو مشاہدے سے پیدا ہوتی ہے اور اس کا اثر کسی نااہل پر تو قیامت جیسا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار